لاہور(خصوصی رپورٹر)ختم بخاری شریف کی تقریب 15 دسمبر کو منہاج یونیورسٹی میں ہوگی ۔تقریب میں ملک بھر سے ہزاروں علما کرام شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے۔ آن لائن شرکت کےلئے علما کرام اور طلبا کے لیے خصوصی لنک کے ذریعے رجسٹریشن ہو رہی ہے ۔