• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لال پل ، تیز رفتار کار نہر میں جا گری2افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ لال پل کے قریب تیز رفتار کار نہر میں جا گری2افراد زخمی ہوگئےریسکیوحکام کے مطابق کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹی پھرکر نہر میں گرگئی۔کارسوار دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے پولیس نے واقعے کی مزید کارروائی شروع کردی۔
لاہور سے مزید