• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاست مخالف نعرے لگانے کے مقدمہ میں گرفتار 8 قوم پرست کارکن بری

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک حیدرآباد نے ریاست مخالت نعرے لگانے‘ ہنگامہ آرائی‘ اشتعال انگیزی اور دہشتگردی ایکٹ کے مقدمہ میں گرفتار8قوم پرست کارکنوں کو وکلا کے دلائل کے بعد بری کردیاہے۔
اہم خبریں سے مزید