• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹیز میں انجینئر ہیلپ ڈیسک قائم ،نیشنل انجینئرز فورم کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر ) انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں انجینئر ہیلپ ڈیسک کا قیام اور نیشنل انجینئرز فورم کا آغاز۔پاکستان انجینئرنگ کونسل 2024 کے کمپیوٹر پنجاب سیٹ پر جیتنے والے انجنیئر محمد زیشان کو ورکنگ گروپ ینگ انجنیئرز افیئرز کا چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا اسلام آباد PEC آفس میں مورخہ 5 دسمبر کو انجینئر محمد زیشان کی سربراہی میں پہلی میٹنگ کا آغاز ہوا جس میں چیئرمین پی ای سی انجینئر وسیم نزیر کے وژن ینگ انجنیئرز کے بارے کو عملی جامہ پہنانے کا اعادہ کیا گیا۔
ملتان سے مزید