• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کے خلاف جہاد کے سواکوئی راستہ نہیں،جے یوآئی نظریاتی

لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کےمرکزی قائم مقام امیرمولانا عبدالقادر لونی ،مولانامیاں محمداجمل قادری مفتی احمدعلی ثانی ،قاضی گل الرحمن نکیال نے کہا کہ شام کی طرح اب اسرائیل کے خلاف جہاد کے سوا اب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔