کراچی(اسٹاف رپورٹر)نبی بخش تھانہ کی حدودرام سوامی میں گولی لگنے سے پولیس اہلکار 24سالہ امین صدیقی ولد عتیق احمد زخمی ہوگیا۔