• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ملتوی شدہ عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت جمعرات 12 دسمبر کو ڈھائی بجے دن، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔