کراچی (پ ر) خانوادہ اقبال الظفر نقوی کی جانب سے سالانہ مجلس عزا برائے بلندی درجات سید وسیم الظفر نقوی اتوار 31 اگست کو دوپہر پونے 2 بجےعلامہ حسن ظفر کی رہائشگاہ العارف ہاؤس نیو رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہوگی ،خطاب علامہ حسن ظفر نقوی کرینگے۔