کراچی(پ ر)جوہر ویلفئر سرکل ،گلستان جوہر بلاک 15کےجنرل سیکرٹری نے کہا ہے کہ بلاک 15کیبیشتر سڑکوں پر کئ ہفتوں سےسیورج کا پانی بھرا ہوا ہے جس کی وجہ سے مکین اذیت ناک زندگی گزار رہے ہیں،علاقے میں تعفن پھیلا ہوا ہے خاص طور پر مساجد جانے والے نمازی، طلباء بھی سخت پریشان ہیں بارہا محکمہ سیورج سے رجوع کرنے کے باوجود کوئ بھی مثلہ حل کرنے کو تیار نہیں ہے۔