• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کا سیلاب متاثرین کیلئے اپنی 5 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سیلاب متاثرین کے لیے اپنی 5 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے،گورنر سندھ نے کہا کہ مشکل گھڑی میں ہر طرح سے سیلاب متاثرین کیساتھ کھڑا ہوں، سیلاب متاثرین کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لاؤں گا، سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے گورنر ہاس میں سیل قائم کررہا ہوں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید