• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ حسنین وجدانی کی جبری گمشدگی کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کے تحت مظاہرہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر )علامہ حسنین وجدانی کی جبری گمشدگی کے خلاف گلگت بلتستان عوامی تحریک کے چیئرمین وزیر حسنین رضا کی قیادت میں محفل شاہ خراسان پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،احتجاجی مظاہرے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی رہنما ناصر حسینی، گلگت بلتستان عوامی تحریک کے رہنما وزیر حسنین رضا اور دیگر مقررینکا کہنا تھا کہ ہم ہر طرح کے ظلم و ستم کے خلاف ہیں، حکومتِ پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے ملت کے اس عظیم سرمایہ کو وطن واپس لانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید