• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کراچی سے اغوا 2 سالہ مغوی بچے کو نواب شاہ سے بازیاب کر لیا،پولیس کے مطابق 8 اگست کو سہراب گوٹھ میں دو سالہ اصغر علی ولد محمد یعقوب اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ نامعلوم اغوا کاروں نے اسے اغواہ کرلیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید