• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ اغوا برائے تاوان کی اطلاع پر پولیس تحقیقات شروع

ملتان( سٹاف رپورٹر ) مظفر آباد پولیس نے مبینہ اغوا برائے تاوان کی اطلاع پر تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ۔مل پھاٹک شیرشاہ روڑ سے ساجد نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرا بھائی 26سالہ عابد دوست کی سالگرہ پر جانے کا کہہ کر گیا مگر واپس نہ آیا رات گئے ہمیں بذریعہ فون مختلف نمبروں سے کالیں آئی بھائی کی بازیابی کیلئے مبینہ رقم کا تقاضہ کیا گیا۔
ملتان سے مزید