• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپل نے جدید ترین اپ ڈیٹ سافٹ ویئر میں چیٹ جی پی ٹی شامل کرلیا

سان فرانسکو (اے ایف پی ) صف اول کے ہائی ٹیک ادارے ’’ایپل ‘‘ نے اپنے جدید تر ین اپ ڈیٹ سافٹ ویئر میں چیٹ جی پی ٹی شامل کرلیا ہے ۔ اس حوالے سے بڑی ا پ ڈیٹ اس کی آر ٹی فیشیل انٹیلی جنس (اے آئی ) کی پیشکش مربوط ’’اوپن اے آئی کی چیٹ جی پی ٹی کی کا ایپلی کیشبنز سری اور آئی فون میں شامل ہونا ہے ۔ اس میں ایک نمایاں منتقلی یہ ہے کہ ایپل کو او پن اے آئی کی شراکت سے چیٹ جی پی تی کے ساتھ مربوط کرکے رائٹنگ ٹولز اور سری ورجوول اسسٹنٹ کے طور صارفین ایپل کے ایکو سسٹم کو چھوڑے بغیر جدید آئی فون یاآئی پیڈ پر اے آئی چیٹ ہاٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید