• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانیوالے مسافر سے 1.332 کلو آئس برآمد

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)ا نسداد منشیات فورس نے 9 ملزمان کو گرفتارکر کے 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 43.695کلو گرام منشیات برآمد کر لی ۔اٹک میں سکول کے قریب افغان باشندے سے 300گرام چرس،اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر کے سامان سے 1.332 کلو گرام آئس برآمد کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید