• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے) مختلف علاقوں میں 10 نئے ڈرائیونگ سکولز قائم کیے گئے ہیں جن میں گریٹر اقبال پارک، کاہنہ میثاق سینٹر اور ٹاؤن شپ شامل ہیں جبکہ وویمن آن ویل سکول ایل او ایس فیروز پور روڈ میں صرف خواتین کے لئے مخصوص کیا گیا ہے ۔
لاہور سے مزید