• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ فاروق حیدر دو ہفتے کے دورے پر مانچسٹر پہنچ گئے

دی ہیگ (نمائندہ جنگ) کشمیر پیس فورم ہالینڈ کے سیکرٹری سینئر صحافی سابق ممبر اوورسیز ایڈوائزری کونسل حکومت پاکستان راجہ فاروق حیدر دو ہفتے کے دورے پر مانچسٹر پہنچ گئے۔ وہ برطانیہ میں ممبران پارلیمنٹ اور کشمیری رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
یورپ سے سے مزید