• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاری ذوالفقار شریف وفات پا گئے، لوٹن میں فاتحہ خوانی

لوٹن ( نمائندہ جنگ) گلہار شریف کے چوہدری محمد یونس مرحوم کے بھائی قاری ذوالفقار وفات پاگئے۔چوہدری محبوب، چوہدری یوسف،لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ ، سائیں چوہدری محمد مشتاق سمروڑ، الحاج چوہدری محمد نواز سمروڑ، چوہدری فریاد الہی، چوہدری عبدالسلام، وقاص احمد چوہدری، لالہ چوہدری فضل احمد، اقبال شیرازی، طاہر چوہدری، چوہدری افضال اور دیگر نے وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔دریں اثنا لوٹن میں مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی ان کے بھتیجے چوہدری عبدالسلام کی رہائش گاہ پر کی جا رہی ہے ۔

یورپ سے سے مزید