• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار اقوام متحدہ میں تعینات

پیرس(نمائندہ جنگ ) فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد آئندہ چند دن میں اقوام متحدہ میں بطور وائس ہیڈ اپنے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ان کے اعزاز میں پاک، فرانس بزنس فورم کے چیئرمین سردار ظہور اقبال نے الوادعی عشائیہ کا اہتمام کیا ۔اس موقع پر چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر ، کاروباری شخصیات سلطان محمود ،چوہدری ممتاز پکھوال نےسفیر عاصم افتخار احمد کو شیلڈ پیش کی اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
یورپ سے سے مزید