• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین نے مطالبات کےحق میں مرحلہ وار احتجاج کا شیڈول

پشاور ( وقائع نگار ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین خیبر پختونخوا کے ترجمان گوہرعلی گوہر کے مطابق واپڈا کی مجوزہ نجکاری۔ بھرتی میں غیر معمولی تاخیر ۔ سپریم کورٹ فیصلہ۔ لم سم اسسٹنٹ لائن مینوں کی عدم مستقلی میرج گرانٹ۔ سیا۔ واضح رہے کہ یہ فیصلہ گذشتہ دن صوبائی چیئرمین حاجی محمد اقبال کی زیر صدارت اقبال لیبر کمپلیکس پشاور میں صوبائ یایگزیکٹیو باڈی کے ایک ہنگامی اجلاس میں ایک متفقہ قراداد کے ذریع کیا گیا۔ سرکل 16دسمبر۔ڈی آئی خان 17دسمبر.خیبر سرکل 19دسمبر۔ہزارہ1سرکل 23دسمبر۔ہزارہ2سرکل 24دسمبر۔ پشاور 26دسمبرکو صوبہ گیر احتجاج کرکے مین دھرنا پیسکو ہیڈ کوارٹرز شامی روڈپشاور میں مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔
پشاور سے مزید