• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ناظم بجلی چوری کیس میں بری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے ڈاکٹر ناظم علی کو بجلی چوری کے کیس میں باعزت بری کر دیا ہے ملزم کے وکیل محمد عامر خان بھٹہ نے فاضل عدالت کو اگاہ کیا کہ ڈاکٹر ناظم کسی اور شہر میں رہتے ہیں اور انہوں نے اپنا مکان کرائے پر دیا ہوا ہے ان کا کرائے دار میپکو ملازمین کی ملی بھگت سے بجلی چوری کرتا رہا ۔
ملتان سے مزید