• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاٹی گیٹ : کرائے کے مکان کاتنازع،ایک بھائی قتل ،دوسرازخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)بھاٹی گیٹ میں کرائے کے مکان اورایڈوانس رقم کے تناز ع پر فائرنگ ہوئی جس میں ایک بھائی جہا نزیب قتل دوسراشاہ زیب زخمی ہوگیا، زخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید