• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاؤنٹین ہاؤس کےایم ایس کیلئے ایوارڈ

لاہور ( جنرل رپورٹر )محکمہ سماجی بہودکے پروگرام عمل درآمد اور بحالی کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر صوفیہ شاہد نے بہترین کارکردگی پرایم ایس ڈاکٹر سید عمر تضیٰ کو بہترین شراکت کا ایوارڈ پیش کیا ۔
لاہور سے مزید