• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا: اپوزیشن کا سپریم کورٹ سے معزول صدر کی فوری برطرفی کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کے اپوزیشن لیڈر نے مختصر مارشل لا کے اعلان کے بعد ملک میں جاری ہیجانی کیفیت کو کم کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے صدر یون سک یول کی معزولی کو فوری طور پر حتمی شکل دینے کا مطالبہ کردیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق قائد حزب اختلاف کے رہنما لی جے منگ نے ملک کی اعلیٰ عدالت کے ججوں سے یون سک یول کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی۔

دنیا بھر سے سے مزید