کیا بندوبست ہو کوئی کیا انتظام ہو
وہ غیر ذمّہ دار ہیں جو ذمّہ دار ہیں
جن میں کسی طرح کی کوئی اہلیت نہیں
وہ لوگ اہلکار کہ نااہلکار ہیں؟
بار ایسوسیشنز کے تحفظات جلد دور کیے جائیں۔ میں نے کمٹمنٹ کی ہے اسے ضرور پورا کروں گا، جسٹس یحییٰ آفریدی
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ غذائی اشیاء کی مہنگائی کا سبب مڈل مین ہے، کرنٹ اکاؤنٹ 10 سال بعد سرپلس ہونا اہم پیشرفت ہے۔
روسی دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ روز روسی جنرل ایگور کے قتل کے الزام میں ازبک شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے سردیوں میں خشک جلد کو نرم و ملائم اور چمکدار رکھنے کا آسان نسخہ بتا دیا۔
سپریم کورٹ میں ملزم کی جیل میں عمر قید کاٹنے کے بعد سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ہیت التحریرالشام (ایچ ٹی ایس) کے فوجی سربراہ مرہف ابو قصریٰ نے ایچ ٹی ایس مسلح ونگ تحلیل کرکے اسے شامی فوج میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے انٹرویو پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ مری کے شہریوں کو ان کی تعمیر شدہ عمارت کو گرانے کا کہا جا رہا ہے، بدقسمتی سے مری کے شہریوں کو اتنا تنگ کیا جا رہا ہے کہ وہ سراپا احتجاج ہیں۔
یوگنڈا میں ڈنگا ڈنگا نامی پُراسرار وائرس پھیلنے لگا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے نارتھ ناظم آباد جم خانہ کے بائی لاز تشکیل دے دیے۔
امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں میں 70 فیصد ارب پتی ارکان بیٹھے ہیں، عوام کی نمائندگی کرنے والے بہت کم ہیں۔
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا۔
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا اور فونز اسمگلنگ کی ملزمہ کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔
ہیت التحریرالشام (ایچ ٹی ایس) کے سربراہ ابومحمد الجولانی کا کہنا ہے کہ شام اسرائیل پر حملوں کے لیے لاونچ پیڈ کے طور پر استعمال نہیں ہوگا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ ملک نے شادی کے لیے رشتہ تلاش کرتے ہوئے لڑکوں اور لڑکیوں کی ڈیمانڈز کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق سے پہلی پرواز روانہ ہو گئی۔