کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں10پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 9پیسے تک کا اضافہ،یورو کی قیمت میں 41پیسے تک کی کمی،پاؤنڈ ایک روپے تک مہنگا ہوگیا، منگل کو روپےکے مقابلے پر انٹر بینک 10 پیسے کے اضافےسے میں ڈالر کی قیمت خرید 278.00 روپے سے بڑھ کر 278.10روپے اور قیمت فروخت 278.05 روپے سے بڑھ کر 278.15روپے ہو گئی۔