• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے لوگوں میں بہت ٹیلنٹ پایا جاتا ہے، فرانسیسی سفیر

لاہور(خصوصی رپورٹ) پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گیلی نے فرانس کے پاکستانی نثراد معروف فیشن ڈیزا ئنر محمود بھٹی کی رہائش گاہ پر جاکر ان سےملاقات کی اور محمود بھٹی کی خدمات کو سرا ہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لوگوں میں بہت ٹیلنٹ پایا جاتا ہے، محمود بھٹی نے سفیر کو بتایا کہ پاکستان کے لوگوں نے ہر شعبے میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور فرانس سمیت بیرون ممالک میں بھی پاکستانیوں نے اپنا لوہا منوایا ہے، فرانسیسی حکومت نے ٹینلٹ رکھنے والوں کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے جس پر وہ شکر گزار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید