• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار ڈی 8 سمٹ میں شرکت کیلئے مصر پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈی 8سمٹ میں شرکت کے لیےمصر پہنچ گئے۔ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ڈیویلپنگ 8سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔باکو میں ایشیا میں اعتماد سازی اقدامات پر اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید