• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں 3 کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں: خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی— فائل فوٹو
خالد مقبول صدیقی— فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈھائی سے تین کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کی ذمے داریاں بڑھ گئی ہیں، تعلیم کا بجٹ بڑھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وفاق صوبوں کی مدد کے لیے اپنی ذمے داریاں پوری کرے گا، ہمارا ذاتی ایجنڈا نہیں ہوتا، پاکستان میں وسائل کا نہیں وسائل کی تقسیم کا مسئلہ ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مستقبل کا فیصلہ پی ٹی آئی کو خود کرنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید