• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کے مرکزی بینک نے تنقید کے بعد شرح سود میں اضافہ روک دیا

ماسکو (اے ایف پی) روس کے مرکزی بینک نے تنقید کے بعد شرح سود میں اضافہ روک دیا، محقق الیگزینڈر کولینڈر کا کہنا ہے کہ مرکزی بینک غیر پائیدار سیاسی دباؤ کے درمیان بہادر ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے مرکزی بینک نے مہنگائی بڑھنے کے باوجود شرح سود کو 21فیصد پر رکھا ہے، یہ ایک حیرت انگیز فیصلہ ہے جو معیشت پر قرض لینے کے زیادہ اخراجات کے اثرات پر ملک کی سیاسی اور کاروباری اشرافیہ کی تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید