ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے APMO ڈاکٹر اطہر نذیر کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں دی گئی الوداعی تقریب سے صدر محمد عمران خاکوانی،جنرل سیکرٹری سید عارف حسن شاہ،ممتاز نور ٹانگرہ ،نفیس انصاری ،نائب صدر افتخار قریشی،لائبریری سیکرٹری سید اظہر حسن شاہ ،جوائنٹ سیکرٹری اور سید حسنین شاہ نے کہا کہ ان کی بار کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔