• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ریلی آٹو کراس: عمر کھوڑو کی فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حب ریلی آٹو کراس میں عمر کھوڑو نے میدان مار لیا۔پری پئیرڈ بی میں عزیر مگسی نے پہلی پوزیشن کی پری پئیرڈ سی میں فراز احمد نے پہلی پوزیشن لی پری پئیرڈ ڈی میں جعفر مگسی ٹاپ پوزیشن پر رہے خواتین ٹائٹل دینا پٹیل کے نام رہا۔

اسپورٹس سے مزید