• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپئنز ٹرافی کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم کا اعلان

کراچی اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ پہلی ٹیم ہے جس نے چیمپنز ٹرافی کے لئے اپنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ میں اسٹار بیٹر جوروٹ کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس انجری کے باعث اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔