کراچی( اسٹاف رپورٹر) نویں آل پاکستان باؤ لنگ چیمپئن شپ میں قمبر زید ی نے ٹائٹل جیت لیا۔ ڈیف مردوں کی کیٹگری میں عبدالقادر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ خواتین ایونٹ میں ارم فاتح رہی۔