• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبے میں کھیلوں کی ترقی کے لئے سندھ حکومت نے اگلے تین ماہ میں کئی گیمز کرانے کا فیصلہ کیا ہے،صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کے مطابق گدھا گاڑی ریس 25 دسمبر کو منعقد کی جائے گی، تین روزہ سندھ بیچ گیمز 17جنوری کو ساحل پر شروع ہوں گے،قائداعظم گیمز 25 دسمبر کو کراچی اور حیدرآباد کرائے جائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید