کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناگن چورنگی کے قریب2موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکر ا نے سے 22سالہ نعیم جاں بحق اور 25سالہ نسیم ولد محبوب زخمی ہوگیا،پولیس کا کہنا ہےکہ دوسری موٹر سائیکل کا سوار فرار ہوگیا۔