• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدہ فاطمہ زہراؑ نے اپنے کردار کی پاکیزگی سے نسوانیت کو معراج عطا کی، علامہ ساجد نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کا خاتون جنت سیدہ فاطمہ زہراؑ کی ولادت باسعادت پر کہنا ہے کہ دختر پیغمبر اکرمﷺ سیدہ فاطمہ زہراؑ نے اپنے کردار کی پاکیزگی سے نسوانیت کو معراج عطا کی آپ کاوجود اس بات پر گواہ ہے خواتین معنویت کے عظیم درجات حاصل کرسکتی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید