کراچی(اسٹاف رپورٹر) یوم مہاجر ثقافت کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور دیگر تنظیموں نے شہر بھر میں استقبالیہ کیمپ لگانا شروع کردیا ہے،ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق نےاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کے ساتھ اورنگی ٹاؤن میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ کا دو رہ کیااور انتظامات کا جائزہ لیا۔