• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے، ٹائر ٹیوب کے گودام میں آگ، گیس سلنڈر کی دکان بھی لپیٹ میں آگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے جمالی پل ہوٹل کے قریب واقع ٹائر ٹیوب کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیز ہوتی چلی گئی اور آگ نے پورے گودام اور اس کے ساتھ واقع ایل این جی سلنڈر کی دکان کو بھی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث گیس سلنڈر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیااور ایک نوجوان بھی زخمی ہوگیا،فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید