• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت اجلاس ، جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور دھوکہ دہی کرنیوالے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،صوبائی وزیر نے کہا کہ عوام کے پیسوں کو جعلی فائلوں کی نذر ہونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، منظور شدہ اراضی سے زائد فائلوں کی فروخت جعلسازی کا بڑا سبب ہے۔
لاہور سے مزید