• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدت مسلمین کاسانحہ پارہچنار کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری

لاہور(خبرنگار) مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب کے سامنے سانحہ پارہ چنارکے خلاف احتجاجی دھرنا رات گئے تک جاری۔ احتجاجی مظاہرہ میں پارہ چنار میں بے دردی سے ذبح ہونے والے جوانوں کے خاندان سے اظہار یکجہتی کیلئے کیا گیا۔ علامہ علی اکبر کاظمی نے کہا کہ سرد ترین موسم میں جنازے سڑک پر رکھ کر سراپا احتجاج ہیں ۔