• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ میں پری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری واجد علی شاہ، آڈٹ افسران اور مختلف سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں/اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید