• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحصالی قوتیں انسان کوبنیادی حقوق سے محروم کرتی ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے اسلامی جمعیت طلبہ کے 78 ویں یومِ تاسیس پر ڈیجیٹل منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور عِلم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ انہوں نے کہا کہ استحصالی قوتیں انسانوں کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرتی ہیں۔