• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم کی عہد ساز شخصیت تھی، شافع حسین

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے قائدِ اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی عہد ساز شخصیت تھی۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ہوں۔
لاہور سے مزید