• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری میں کام کرتے مزدور جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شفیق آباد کے علاقے مالی پورہ سٹاپ بند روڈ 2 نمبر ٹی میں واقع پلاسٹک فیکٹری میں کام کرتے مز دورمولڈنگ مشین میں پھنس گیا اور جاں بحق ہو گیا ۔
لاہور سے مزید