لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کرسمس اور نیو ایئر کے موقع پر سکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے سب انسپکٹرز کی سطح تک کے افسران سے تین گھنٹے طویل ملاقات کی۔ ملاقات میں سکیورٹی امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔فیصل کامران نے کہا کہ سکیورٹی پلان پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔