• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس اوریوم قائد پرسکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی ،آئی جی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) کرسمس اور قائد اعظم ڈے کے موقع پر آئی جی پنجاب نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت کی ہے کہ کرسمس اور قائداعظم ڈے پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی سنٹرل پولیسی آفس لاہور میں سب انسپکٹر سے انسپکٹر رینک پر ترقی پانے والے افسر وں کو رینک لگانے کی تقریب ہوئی۔