• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارمیں آگ لگنے کے 2واقعات، ایک جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کینال روڈ مغلپورہ کے قریب تیز رفتار کار میں آگ لگ گئی،گاڑی مکمل جل گئی،ڈرائیور تیمورجھلس کر جاں بحق جبکہ عمر زخمی ہوگیا۔دوسراواقعہ ڈاکٹر ہسپتال کے قریب پیش آیا، ریسکیو ٹیم نے کارمیں لگی آگ پرقابو پالیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لاہور سے مزید