• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

300 کلو منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں میں 300 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، ملتان، کراچی، مستونگ، کوئٹہ اور ڈی جی خان میں کی گئیں، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید