• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کاگھریلوملازمہ بچی پرتشدد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)اچھرہ کے علاقے میں مالکن نے گھریلو ملازمہ بچی آمنہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی نے پولیس کو موقع پر بھجوا کر بچی کو حفاظتی تحویل میں لیا ۔ترجمان سیف سٹیز کا کہنا تھاکہ بچی کے والدین نے تھانہ اچھرہ میں گمشدگی کی ایف آئی آر درج کروائی۔
لاہور سے مزید